’بھارت ورلڈ کپ سے پہلے کی شکستوں کو یاد رکھے‘
ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ کے عالمی کپ کے سیمی فائنل میں تو ابھی چند دن باقی ہیں لیکن میچ سے پہلے نفسیاتی برتری حاصل کرنے کے لیے بیان بازی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔جارحانہ بلے بازی کےلیے مشہور آسٹریلیا کے میکسویل نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کو یہ نہیں بھولنا چاہیے… Continue 23reading ’بھارت ورلڈ کپ سے پہلے کی شکستوں کو یاد رکھے‘











































