بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

شاہد آفریدی نے قوم سے معافی مانگ لی

datetime 21  مارچ‬‮  2015 |

سڈنی(نیوز ڈیسک)کرکٹ کے عالمی کپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر شاہد آفریدی نے قوم سے معافی مانگ لی۔ بات کرتے ہوئے آل راﺅنڈر آفریدی کا کہنا تھا کہ میچوں میں کپتان مصباح الحق نے بہترین کپتانی کی لیکن قسمت نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، بہر حال ہم عمدہ کارکردگی نہ دکھانے پر قوم سے معذرت خواہ ہیں۔ دوسری طرف کوارٹر فائنل میں شکست پر فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض نے بھی قوم کے سامنے شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے معافی مانگی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…