چیئرمین پی سی بی شہر یار خان بھارت پہنچ گئے
لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یارخان واہگہ بارڈر کے راستے بھارت پہنچ گئے ۔ چیئرمین پی سی بی اپنے دورہ کے دوران بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جگموہن ڈالمیا سے ملاقات کر کے ا نہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد اور دسمبر میں یو اے ای میں طے شدہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی شہر یار خان بھارت پہنچ گئے