بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری نہ ہوسکی

datetime 21  مارچ‬‮  2015 |

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)شاہد آفریدی کا 400ون ڈے میچ کھیلنے اور 400وکٹیں لینے کا خواب ادھورا رہ گیا ۔بوم بوم آفریدی کیریئر کے آخری ورلڈ کپ کو یاد گار نہ بنا سکے ۔ ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل انہیں چار سو وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے 7 وکٹیں درکار تھیں مگر وہ 7 میچز میں محض 2 وکٹیں ہی حاصل کر پائے ۔ بیٹنگ میں بھی وہ قوم کی امیدوں پر پورا نہ اتر سکے اور 7 میچز میں 23.20 کی اوسط سے 116 رنز بنائے ۔ 35 سالہ آفریدی نے 19 سالہ کیریئر میں 398 ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…