منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

وہاب ریاض نے شین واٹسن کے ساتھ گرما گرمی کی اصل وجہ بتادی

datetime 21  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ باولر وہاب ریاض نے شین واٹسن کے ساتھ پیش آنیوالے واقعات کی اصل وجہ بتادی تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہاکہ وہ جب بیٹنگ کرنے آئے تو شین واٹسن نے ان سے کہا تھا کہ کیا تمہارے ہاتھ میں بلا نہیں ہے ان کے اس مذاق کے بعد جب وہ بیٹنگ کرنے ٓئے تو میں نے بھی انہیں باونسر پر رکھ لیا اور یہی کہا کہ تمہارے ہاتھ میں بیٹ نہیں ہے انکا مزید کہنا تھا کہ میچ کے بعد شین واٹسن نے انکے پاس آکر باولنگ کی تعریف بھی کی وہاب ریاض نے کہاکہ کوئی جان بوجھ کر کیچ نہیں چھوڑتا راحت علی سے ناراض نہیں ہوں کیونکہ ایسا کسی کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے وہاب ریاض نے قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہاکہ ٹیم نے قوم کیلئے ورلڈ کپ جیتنے کی بھرپور کوشش کی تاہم شاید یہ قسمت کو منظور نہیں تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…