پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، وہاب ریاض پر جرمانہ عائد

datetime 20  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر وہاب ریاض پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے اور فیلڈ ریفری نے وہاب ریاض سے وضاحت بھی طلب کر لی ہے۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل میں وہاب ریاض اور شین واٹسن کے درمیان دلچسپ لفاظی جنگ دیکھنے میں آئی اور اس دوران وہاب ریاض شین واٹسن کو اپنی گیندوں سے پریشان کرنے کیساتھ ساتھ اپنی باتوں اور حرکتوں سے بھی پریشان کرتے رہے۔ آئی سی سی نے دونوں کھلاڑیوں کے درمیان تکرار کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا فیصلہ کیا تھا اور اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ آئی سی سی نے وہاب ریاض پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔ واضح رہے کہ نظم و ضبط کی خلاف ورزی کا الزام شین واٹسن پر بھی عائد کیا گیا ہے تاہم ابھی تک ان پر نا تو کوئی جرمانہ عائد کیا گیا ہے اورنا ہی کوئی اور کارروائی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…