گیل نے ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں میتھیو ہیڈن کے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کر دیا
پرتھ (نیوز ڈیسک) جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے عالمی مقابلوں کی تاریخ میں ایک ٹورنامنٹ کے دوران میتھیو ہیڈن کے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ گیل نے رواں ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں یہ اعزاز حاصل کیا۔ ہیڈن نے 2007ء میں منعقدہ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں… Continue 23reading گیل نے ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں میتھیو ہیڈن کے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کر دیا