سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کی کاؤنٹی لیگ بگ بیش کی کئی ٹیمیوں نے فاسٹ بولروہاب ریاض سے معاہدہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ فاسٹ بولر وہاب ریاض کی آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل میں کارکردگی نے جہاں دنیا بھر میں شائقین کرکٹ کو متاثر کیا تو وہیں دنیائے کرکٹ کے کئی نامور کھلاڑی بھی وہاب ریاض کی کارکردگی کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے ۔ وہاب ریاض کی کوارٹر فائنل میں متاثر کن کارکردگی نے آسٹریلین بگ بیش کی ٹیموں کی انتظامیہ کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے اور کئی ٹیموں نے تو ان سے معاہدے کرنے کی خواہش کا اظہار کرڈالا تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ وہاب ریاض بگ بیش کی کس ٹیم میں شامل ہوکراسے شرف عزت بخشتے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کےشعیب ملک،اوریاسرعرفات بگ بیش میں ہوبارٹ اورپرتھ کی نمایندگی کرتےہیں۔
واٹسن کو تگنی کا ناچ نچانے والے وہاب ریاض کی قسمت کھل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































