اسی طرح کھیلے تو ورلڈکپ بھی جیت سکتے ہیں : سہیل خان
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کے فاسٹ باﺅلر سہیل خان نے کہاہے کہ پلان کے مطابق کھیلتے رہے تو ورلڈکپ جیت سکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو میں سہیل خان نے کہاکہ وہ مصباح الحق اور وقار یونس کے پلان کے مطابق کھیلے ، آئرلینڈ کے خلاف بھی پانچ وکٹیں حاصل کرنے کے… Continue 23reading اسی طرح کھیلے تو ورلڈکپ بھی جیت سکتے ہیں : سہیل خان