ورلڈ کپ جیتنا ہے تو کیا کرنا ہوگا، عمران خان نے بتا دیا
لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے ورلڈکپ جیتنا ہے تو یاسر شاہ کو کھلانا چاہئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سرفراز اچھا کھلاڑی ہے لیکن اسے… Continue 23reading ورلڈ کپ جیتنا ہے تو کیا کرنا ہوگا، عمران خان نے بتا دیا