افغانستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیاب
ڈونیڈن (نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ 2015 کے گروپ اے کے میچ میں افغانستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی۔اسکاٹ لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 210 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں افغانستان نے 211 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا۔افغانستان… Continue 23reading افغانستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیاب