بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سعید اجمل نے ایک اور ’خطرناک ہتھیار ‘ تیار کر لیا

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز اسپنر سعید اجمل نے کہا کہ وہ اب نئی ورائٹی کیساتھ بنگلہ دیش کیخلاف میدان میں اتریں گے۔نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگوکرتےہوئے سعید اجمل نے کہاکہ  پابندی کے بعد ٹیم میں دوبارہ منتخب ہونے پر بہت خوش ہوں اور سلیکٹرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ باؤلنگ ایکشن کی تبدیلی کے باوجود بھی ان کی ورائیٹرزمیں کمی نہیں آئی بلکہ وہ کوچز کیساتھ بہت محنت کر رہے ہیں اور وہ نئی ورائٹی کیرم بال کے ساتھ بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں میدان میں اتریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں کرکٹرز کی ٹیم میں شمولیت خوش آئند ہے اور سینئر کھلاڑی ان کا ساتھ دیں گے۔سعید اجمل نے کہا کہ بنگلہ دیش کی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیم کو محنت کرنے ہو گی اور امید ہے کہ حریف ٹیم کو شکست دیں گے۔ جادو گر اسپنر سعید اجمل دوسرا اور تیسرا کے بعد اپنی نئی ورائٹی کیرم بال کرائے گے انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ یہ ورائٹی بھی حریف کے ہوش اڑا دے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…