جے پی ڈومینی نے ورلڈ کپ 2015 کی دوسری ہیٹ ٹرک کر ڈالی
سڈنی(نیوزڈیسک)جنوبی افریقا کے اسپنر جے پی ڈومینی نے سری لنکا کے خلاف پہلے کوارٹر فائنل میچ میں مسلسل 3 گیندوں میں 3 وکٹیں لے کر ورلڈ کپ 2015 کی دوسری ہیٹ کر ڈالی۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں سری لنکا کے خلاف میچ میں جہاں دیگر جنوبی افریقن بولروں نے حریف ٹیم کی بیٹنگ لائن میں شگاف… Continue 23reading جے پی ڈومینی نے ورلڈ کپ 2015 کی دوسری ہیٹ ٹرک کر ڈالی







































