کیا حفیظ واقعی انجرڈ ہیں؟
لاہور آل راؤنڈر محمد حفیظ کی اچانک انجری اور پھر ورلڈ کپ سے ہنگامی طور پر باہر ہونے پر کئی سوالات نے جنم لیا ہے اور اب اس حوالے سے دبی دبی آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ حفیظ نیپیئر میں نیوزی لینڈ کے خلاف 3 فروری کو شیڈول ایک روزہ میچ کے دوران فٹنس مسائل… Continue 23reading کیا حفیظ واقعی انجرڈ ہیں؟