کیا یہ پاکستان کا بدترین فاسٹ باؤلنگ اٹیک ہے؟
جنید خان کی انجری اور ان کا ورلڈ کپ سے باہر ہو جانے کے باعث پاکستانی شائقین کافی مایوس ہیں۔ مصباح الحق کی ٹیم بہترین فاسٹ باؤلرز کے بغیر آسٹریلیا اور نیو زی لینڈ روانہ ہوئی اور ساتھ ہی سعید اجمل اور محمد حفیظ کی باؤلنگ پر پابندی کے باعث پہلے ہی مشکلات سے دوچار… Continue 23reading کیا یہ پاکستان کا بدترین فاسٹ باؤلنگ اٹیک ہے؟