جنوبی افریقا کے 168 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ
آکلینڈ: آئی سی سی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 232 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پروٹیز کی بیٹنگ جاری ہے۔ آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان اے بی ڈیویلئرز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے… Continue 23reading جنوبی افریقا کے 168 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ