کراچی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹر شاہد آفریدی بھی مصباح الحق کی حمایت میں میدان میں اتر آئے۔شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مصباح الحق 17لڑکوں کا نہیں بلکہ پورے ملک کاکپتان ہے اور کپتان کے خلاف ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں۔قومی آل راونڈرشاہد آفریدی نے کہا کہ مصباح الحق نے میڈیا پر جو کچھ بھی کہا درست تھا۔ان کاکہنا تھا کہ کھلاڑیوں کے متعلق جو کچھ کہا گیا اس پر افسوس ہوا اچھے وقت میں ہر کوئی ساتھ دیتا ہے اور اب اگر ٹیم پر برا وقت ہے تو سب کو کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنا چاہیے۔
شاہد آفریدی مصباح الحق کی حمایت میں بو ل اُٹھے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
نور بخاری نے سابق شوہر سے دوبارہ شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
-
سیرین ایئر کا پاکستان میں آپریشن مکمل بند، ایئرپورٹس سے دفاتر بھی خالی کر دیئے گئے
-
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کا 35 برس کی عمر میں اچانک انتقال، خبر کو ایک ماہ تک پوشیدہ کیوں رکھا گیا؟
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
انٹر بورڈ کے نتائج جاری، تین طلبہ اول پوزیشن پر



















































