آئر لینڈ سے مقا بلہ ، پاکستانی ٹیم کا اہم کھلاڑی ان فٹ
ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے جمعرات کو بھی بھرپور ٹریننگ کی لیکن آئر لینڈ سے مقابلے س قبل مڈل آرڈر بیٹس مین عمراکمل گروئن انجری کا شکار ہوگئے ہیں اورانہوں نے آج پریکٹس سیشن میں بھی حصہ نہیں لیا۔ مزید پڑھئے: یونس نے اپنی زندگی کی بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا… Continue 23reading آئر لینڈ سے مقا بلہ ، پاکستانی ٹیم کا اہم کھلاڑی ان فٹ







































