پاکستان کی متحدہ امارات کیخلاف بیٹنگ جاری،بلے باز پاؤں جمانے لگے
نیپئر(نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ کے پول بی کے میچ میں پاکستان نے ابتدائی 21 اوورں میں 97 رنز بنائے ہیں اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔احمد شہزاد اور حارث سہیل وکٹ پر موجود ہیں۔ پاکستان کی پہلی وکٹ اس وقت گری جب اوپنر ناصر جمشید ایک بار پھر ناکام رہے ہیں اور چوتھے اوور… Continue 23reading پاکستان کی متحدہ امارات کیخلاف بیٹنگ جاری،بلے باز پاؤں جمانے لگے