قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال بھارت کا دورہ کرے گی، چیرمین پی سی بی
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال بھارت کا دورہ کرے گی۔بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹریو میں شہریار خان نے کہا کہ ملکی حالات میں بہتری آرہی ہے جس پر انہیں امید ہے کہ اگلے 5 سالوں میں پاکستان بھی بھارت… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال بھارت کا دورہ کرے گی، چیرمین پی سی بی







































