ورلڈ کپ، 260 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی دھواں دار بیٹنگ
ہملٹن (نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ پول بی کے اہم میچ میں آئرلینڈ کی جانب سے 260 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم نے دھواں دار اننگ سے آغاز کیا اور بغیر کسی نقصان 19 اوورز میں 143 رنز بنالیے.بھارت کی جانب سے اوپننگ بلے باز روہت شرما 56 اور شیکھر دھون 70 رنز کے ساتھ… Continue 23reading ورلڈ کپ، 260 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی دھواں دار بیٹنگ







































