اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ نو اپریل جمعرات سے کراچی میں کھیلی جائے گی۔ کئی انٹرنیشنل کھلاڑی بھی ایکشن میں نظرآئیں گے۔کراچی کے روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کموڈور زاہد اقبال نے بتایا کہ چیمپیئن شپ نو سے چودہ اپریل تک کھیلی جائے گی۔ مین راونڈ کا آغاز گیارہ اپریل سے ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں ایک درجن سے زائد قومی اور بین الاقوامی کھلاڑی حصہ لیں گے۔ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم پندرہ ہزار ڈالرز رکھی گئی ہے۔ چھ روزہ ایونٹ کی دفاعی چیمپیئن فرحان محبوب ہیں جبکہ ناصراقبال کوٹاپ سیڈ رکھا گیا ہے۔
انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جمعرات کو شروع ہوگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































