منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

آئی پی ایل میں ڈرون کیمروں کا استعمال کیا جائے گا

datetime 7  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ممبئی انڈینز کی میڈیا مینجمنٹ نے اپنی ٹیم کے پریکٹس سیشنز کاجائزہ لینے کیلئے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان جدید کیمروں سے تصاویر لے کر انہیں سوشل میڈیا پر شائقین کے ساتھ شیئر بھی کیا جائے گا۔ آئی پی ایل کے حالیہ سیزن میں بھی اسپائیڈر کیم کی جگہ ڈرون کیمرہ ٹیکنالوجی کا استعمال ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…