پانچواں آل پاکستان قائد اعظم فٹ بال ٹورنامنٹ(کل)سے رحیم یار خان میں شروع ہوگا
رحیم یار خان (نیوز ڈیسک)پانچواں آل پاکستان قائد اعظم فٹ بال ٹورنامنٹ(کل)جمعہ سے رحیم یار خان میں شروع ہوگا۔ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری رانا ضیاءالرحمن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے چودہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان ایئر فورس، پاکستان ریلوے، کریسنٹ ملز فیصل آباد، سٹیل ملز کراچی،… Continue 23reading پانچواں آل پاکستان قائد اعظم فٹ بال ٹورنامنٹ(کل)سے رحیم یار خان میں شروع ہوگا