مصباح الحق غصے میں آپے سے باہر
ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ 2015ء میں جہاں اس وقت وہاب ریاض کی بہادری اور شاندار کارکردگی نے پوری قوم کے دل جیت لئے ہیں اور اس کا سر فخر سے بلند کردیا ہے وہیں صہیب مقصود کی بزدلی نے شائقین کرکٹ کو خون کے آنسو رونے پر مجبور کردیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں… Continue 23reading مصباح الحق غصے میں آپے سے باہر











































