مصباح کا عمران خان سے موازنہ کرنا غلط ہے، عاقب جاوید
نیپیئر(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے کوچ اور سابق پاکستانی پیسر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کا عمران خان سے موازنہ غلط ہوگا اور حالیہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم جیتنے نہیں بلکہ ہار سے بچنے کیلیے کھیل رہی ہے ایسے میں ٹرافی پانا مشکل ہوگا۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں یو… Continue 23reading مصباح کا عمران خان سے موازنہ کرنا غلط ہے، عاقب جاوید







































