دبئی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق مچل اسٹارک نے سعید اجل سے ٹاپ پوزیشن چھین لی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نئی جاری ہونے والی رینکنگ میں مچل اسٹارک 783پوائنٹس کے ساتھ پہلے پوزیشن پر جبکہ سعید اجمل 718پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔جنوبی افریقہ کے پاکستانی نثراد جادوگر اسپنرعمران طاہر کا آئی سی سی رینکنگ میں دوسرا نمبر ہے۔بیٹنگ میں جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز 902پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ سری لنکا کے کماراسنگاکارا 860پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں ۔پاکستان کا کوئی بھی بلے باز ٹاپ 10میں جگہ نہیں بنا سکا۔
آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری ،مچل سٹارک نے سعید اجمل سے ٹاپ پوزیشن چھین لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































