پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے ٹی 20 میں جنوبی افریقا کو شکست دے دی
شارجہ(نیوز ڈیسک) اسماویہ اقبال کی ا ل راؤنڈر پرفارمنس نے پاکستان ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹوئنٹی20 میچ میں 5وکٹ سے سرخرو کرا دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی خواتین نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد اپنی غلطیوں سے سبق سیکھ لیا، گذشتہ روز ٹوئنٹی 20 میں ٹیم نے… Continue 23reading پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے ٹی 20 میں جنوبی افریقا کو شکست دے دی











































