بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

آئی سی سی صدر مصطفیٰ کمال کا کئی چہرے بے نقاب کرنے کا اعلان

datetime 30  مارچ‬‮  2015 |

میلبورن:(نیوز ڈیسک) آئی سی سی کے صدر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش پہنچ کر دنیا کو بتائوں گا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں کیا کچھ ہو رہا ہے۔ بنگلا دیش سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی کے صدر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ فائنل کی ٹرافی فاتح کپتان کو دینا میرا آئینی حق ہے۔ ورلڈ کپ ٹرافی دینے کے حوالے سے میری حق تلفی کی گئی۔ واضح رہے کہ آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے تقسیم انعامات کی تقریب میں اپنے ہی صدر کو سائڈ لائن کر دیا تھا جس کے باعث مصفطیٰ کمال آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا فائنل مکمل ہونے سے قبل ہی گرائوند سے چلے گئے تھے جبکہ اس سے قبل انہوں نے بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والے میچ میں ایمپائرنگ کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ –



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…