میلبورن(نیوز ڈیسک) آئی سی سی کے صدر مصفطی کمال کا کہنا ہے کہ بنگلادیش پہنچ کر دنیا کو بتاو¿ں گا کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل میں کیا کچھ ہو رہا ہے۔بنگلا دیش سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی کے صدر مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ فائنل کی ٹرافی فاتح کپتان کو دینا میرا آئینی حق ہے، ورلڈ کپ ٹرافی دینے کے حوالے سے میری حق تلفی کی گئی، بنگلا دیش پہنچ کر دنیا کو بتاو¿ں گا کہ آئی سی سی میں کیا کچھ ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے تقسیم انعامات کی تقریب میں اپنے ہی صدر کو سائڈ لائن کردیا تھا جس کے باعث مصفطیٰ کمال آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا فائنل مکمل ہونے سے قبل ہی گراو¿ند سے چلے گئے تھے جب کہ اس سے قبل انہوں نے بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والے میچ میں امپائرنگ کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
آئی سی سی صدر مصفطی کمال کا کئی چہرے بے نقاب کرنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































