نیوزی لینڈ کا انگلینڈ پر لاٹھی چارج، 8 وکٹوں سے بدترین شکست دے دی
ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 9ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو روندتے ہوئے 8 وکٹوں سے بآسانی ہرا دیا۔ویلنگٹن کے ویسٹ پیک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے 124 کا آسان ہدف 13ویں اوور میں ہی 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، ہدف کے تعاقب میں… Continue 23reading نیوزی لینڈ کا انگلینڈ پر لاٹھی چارج، 8 وکٹوں سے بدترین شکست دے دی