منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان اپنا چھٹا اور آخری گروپ میچ 15 مارچ کو آئرلینڈ کیخلاف کھیلے گا

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک)آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا چھٹا اور آخری گروپ میچ 15 مارچ کو آئرلینڈ کے خلاف ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے گا۔ پول بی میں بھارت 8 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے پاکستان کیلئے آئر لینڈ کے خلاف میچ بڑی اہمیت کا حامل ہے، فتح کی صورت میں کوارٹر فائنل میں جگہ پکی ہو جائے گی۔ پول بی میں جنوبی افریقہ، پاکستان اور آئرلینڈ چھ چھ پوائنٹس کے ساتھ رن ریٹ کے اعتبار سے بالترتیب دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔ آئرلینڈ کے ابھی دو گروپ میچز باقی ہیں ویسٹ انڈیز اپنا آخری میچ یو اے ای کے خلاف کھیلے گا، آئرلینڈ سے شکست اور ویسٹ انڈیز کی یو اے کی خلاف بھاری مارجن سے فتح گرین شرٹس کیلئے مشکلات پیدا کر سکتی ہیں پاکستانی ٹیم کو کسی پریشانی بچنے کیلئے آئرلینڈ کو شکست دینا ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…