بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

قدبڑاہونے کی وجہ سے فٹنس مسائل کا سامناکر نا پڑتاہے: محمد عرفان

datetime 10  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عرفان نے بتایاہے کہ قدزیادہ بڑاہونے کی وجہ سے فٹنس مسائل کا سامنا ہوجاتاہے ، میچ کے دوران زیادہ پانی نہ پینے کی وجہ سے اکثر ڈی ہائیڈریشن ہوجاتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے محمد عرفان کاکہناتھاکہ جنوبی افریقہ کو ہرانے کے بعدبھی آئرلینڈ کو آسان حریف نہیں سمجھتے ،کرکٹ کھیل ہی ایساہے کہ کسی بھی ٹیم کو کم تر نہیں سمجھناچاہیے ، مکمل فٹ ہیں ، گذشتہ میچ میں افریقی اوپنر ڈی کوک کی وکٹ زیادہ اہم تھی،شروع سے ہی آغاز اچھامل گیاتھا اور تمام کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی دکھائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…