بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

کمار سنگاکارا نے اگست میں ٹیسٹ کرکٹ کو بھی الوداع کہنے کا عندیہ دیدیا

datetime 9  مارچ‬‮  2015 |

سڈنی(نیوز ڈیسک) سری لنکا کے تجربہ کار بیٹسمین کمار سنگاکارا نے اگست میں ٹیسٹ کرکٹ کو بھی الوداع کہنے کا عندیہ دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہاکہ جون جولائی میں بھارت کے خلاف ہم نے ہوم سیریز کھیلنی، ایک اور سیریز بھی طے ہے اس کے بعد اگست میں میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا فیصلہ کروں گا۔ سنگاکارا نے گذشتہ برس ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی رواں ورلڈ کپ کے بعد وہ ون ڈے فارمیٹ سے بھی ریٹائر ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…