بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مصباح الحق کی جگہ لینا بڑا چیلنج ہے، اظہر علی

datetime 31  مارچ‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ کپتان بننا اور مصباح الحق کی جگہ لینا ایک چیلنج ہے ،اچھا پرفارم کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔نو منتخب ون ڈے کپتان اظہر علی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ مصباح الحق نے ہمیشہ انہیں سپورٹ کیا،ان کی جگہ لینا آسان نہیں ،مصباح الحق کی شاندار پرفارمنس پرانہیں سلام پیش کرتاہوں۔ انہوں نے کہا کہہمارا کام پرفارمنس میں بہتری لانا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…