بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ورلڈکپ:پہلی بار کسی میگا ایونٹ میں مجموعی20ہزاررنز بنے

datetime 1  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن (نیوز ڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2015ءمیں پہلی بار کسی ایونٹ میں 20 ہزار سے زائدرنز بنے۔یونی ویژن نیوز کے مطابق حالیہ ورلڈکپ میں کھیلے گئے 48میچوں میں مجموعی طورپر22293رنز بنے جو کسی بھی میگاایونٹ میں بننے والے رنز کی سب سے بڑی تعداد ہے۔اس سے قبل سب سے زیادہ رنز 2011ءمیں ایشیائی ممالک میں کھیلے گئے دسویں ورلڈکپ میں 19986رنزبنے تھے۔ 2007ءایونٹ میں بھی 19ہزار سے زائد رنزبنے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…