اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ورلڈ کپ میں شاندار کارکر دگی ،سرفرازاحمد کابھی ’پریم اکاﺅنٹ‘ کھل گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) سرفراز احمد کی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی کے بعد ’پریم اکاﺅنٹ‘ بھی کھل گیاہے اور اداکارہ نیلم منیر نے شرماتے شرماتے اپنی پسند کا اظہار کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ماڈل اور اداکارہ نیلم منیر کاکہناتھاکہ سچ مچ کی شادی تاحال نہیں ہوئی ،انڈسٹری میں بیشترادکاراوں نے شادی کرلی لیکن اگر کوئی اچھی لڑکی ہے توا±سے گھومنے پھرنے دیں ، کوئی مل جائے توکیا پتہ ، شادی کرلوں۔

مزید پڑھئے: ایک مرتبہ میچ فکسنگ کی خبر ملی تھی : عمران خان

 

ایک سوال کے جواب میں نیلم حسین کاکہناتھاکہ چند پلیئرز کی وجہ سے کرکٹ دیکھتی ہوں ، بلکہ ایک ہی ہے ، سکرین پر چار پانچ کھلاڑیوں کو دیکھا، کون ہے وہ اس سوال کا جواب رہنے دیں ، لوگ پتہ نہیں کیا سمجھیں گے ، سب کو پتہ ہے کہ سرفراز اچھاہے اور وہ بھی اس کی تائید کرتی ہیں۔پروگرام کے میربان عمرشریف کاکہناتھاکہ سرفراز کا اکاﺅٹ بھی کھل گیا، لڑکیاں پسند کرنے لگیں ، انڈیا نے بھی بہت چلایاکہ سرفرا ز کبھی دھوکہ نہیں دے گا جواچھی بات ہے۔

مزید پڑھئے: ہر میچ میں کشتیاں جلا کر جانا ہوگا

یہ بھی یادرہے کہ کرکٹ اورشوبز کاچولی دامن کا ساتھ رہا، درازقامت بالی ووڈحسینہ سشمیتاسین پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کے گرد پانی بھرتی دکھائی دیں تو کبھی سیالی بھگت شعیب ملک کے چوکوں چھکوں کی گرویدہ نظرآئیں۔ اِسی طرح میراشعیب اختر سے دوستی کے گن گاتی دکھائی دیں تو ویناملک اورآصف کی دوستی کے چرچے بھی رہے جبکہ حالیہ دنوں میں انوشکاشرمااور ویرات کوہلی کا معاشقہ بھی زبان زدعام ہے۔اس لیے نیلم منیر کی پسندپر زیادہ سنجیدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…