بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہر میچ میں کشتیاں جلا کر جانا ہوگا

datetime 12  مارچ‬‮  2015 |

ایڈیلیڈ اوول (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جیسی ٹیموں سے کوارٹر فائنل میں مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہاکہ میں نے کھلاڑیوں کو کہا ہے کہ ہمارے ٹورنامنٹ میں اب کوئی دوسرا موقع نہٰں ہمیں ہر میچ میں کشتیاں جلا کر جانا ہوگا اور بے خوف ہوکر ہر میچ کھیلنا ہوگا مصباح الحق نے کہاکہ ورلڈ کپ جیسے بڑے ٹورنامنٹ کو جیتنے کیلئے ضروری ہے کہ باولنگ پرفارم کرے اور اچھی بات یہ ہے کہ پاکستان کی باولنگ گذشتہ تین میچوں سے پرفارم کرتی آرہی ہے مصباح الحق نے کہاکہ کہ وہ کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ کسی سے بھی کھیلنے کو تیار ہیں اور اب ہمیں اعتماد ہے کہ ہم کسی بھی ٹیم کو ہراسکتے ہیں ۔

مزید پڑھئے: کپتان اور کوچ کی رائے کو فوقیت دیتا ہوں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…