ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

وہاب ریاض نے شین واٹسن کے ساتھ گرما گرمی کی اصل وجہ بتادی

datetime 21  مارچ‬‮  2015

وہاب ریاض نے شین واٹسن کے ساتھ گرما گرمی کی اصل وجہ بتادی

ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ باولر وہاب ریاض نے شین واٹسن کے ساتھ پیش آنیوالے واقعات کی اصل وجہ بتادی تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہاکہ وہ جب بیٹنگ کرنے آئے تو شین واٹسن نے ان سے کہا تھا کہ کیا تمہارے ہاتھ میں بلا نہیں… Continue 23reading وہاب ریاض نے شین واٹسن کے ساتھ گرما گرمی کی اصل وجہ بتادی

شاہد آفریدی کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری نہ ہوسکی

datetime 21  مارچ‬‮  2015

شاہد آفریدی کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری نہ ہوسکی

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)شاہد آفریدی کا 400ون ڈے میچ کھیلنے اور 400وکٹیں لینے کا خواب ادھورا رہ گیا ۔بوم بوم آفریدی کیریئر کے آخری ورلڈ کپ کو یاد گار نہ بنا سکے ۔ ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل انہیں چار سو وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے 7 وکٹیں درکار تھیں مگر وہ 7 میچز… Continue 23reading شاہد آفریدی کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری نہ ہوسکی

پاکستانی ٹیم کی بد ترین شکست کی اصل وجہ وسیم اکرم نے ڈھونڈ نکالی

datetime 21  مارچ‬‮  2015

پاکستانی ٹیم کی بد ترین شکست کی اصل وجہ وسیم اکرم نے ڈھونڈ نکالی

کراچی (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستانی بلے بازوں کے بیٹنگ انداز سے لگ رہا تھا پاکستانی ٹیم جیتنا ہی نہیں چاہتی رہی سہی کسر فیلڈنگ نے نکال دی وہاب ریاض کو ضرور ٹیم کا حصہ رہنا چاہیے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کی بد ترین شکست کی اصل وجہ وسیم اکرم نے ڈھونڈ نکالی

ورلڈ کپ میں کون کون سے میچز فکس تھے‘آئی سی سی کے صدر نے خود بتا دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2015

ورلڈ کپ میں کون کون سے میچز فکس تھے‘آئی سی سی کے صدر نے خود بتا دیا

میلبرن (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے صدر مصطفی کمال نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل بھارت نے پہلے سے فکسڈ کرلیا تھا بھارت کے ہاتھوں بنگلہ دیش کی شکست کے بعد میلبرن میں ذرائع ابلاغ کے… Continue 23reading ورلڈ کپ میں کون کون سے میچز فکس تھے‘آئی سی سی کے صدر نے خود بتا دیا

زبردست پرفارمنس پر سرفراز کو کپتانی کا انعام؟

datetime 21  مارچ‬‮  2015

زبردست پرفارمنس پر سرفراز کو کپتانی کا انعام؟

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیے جانے کے بعد موقع ملنے شاندار کاکردگی دکھانے والے سرفراز کو پاکستان کے اگلے کپتان کے طور پر دیکھا جانے لگا ہے۔ شائقین کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیاہے کہ مصباح کے بعد سرفراز احمد کو گرین شرٹس کی کپتانی… Continue 23reading زبردست پرفارمنس پر سرفراز کو کپتانی کا انعام؟

پاکستان کی شکست ،رمیز راجہ شاہد آفریدی پر برس پڑے

datetime 20  مارچ‬‮  2015

پاکستان کی شکست ،رمیز راجہ شاہد آفریدی پر برس پڑے

ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک) ورلڈکپ 2015ءکے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر شائقین کرکٹ کیساتھ ساتھ سابق کرکٹرز بھی سیخ پا ہیں اور مختلف طریقوں سے اپنے دل کی بھڑاس نکالنے میں مصروف ہیں۔ سابق کرکٹرز ٹورنامنٹ اور میچ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو خصوصی طور پر نشانہ… Continue 23reading پاکستان کی شکست ،رمیز راجہ شاہد آفریدی پر برس پڑے

نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، وہاب ریاض پر جرمانہ عائد

datetime 20  مارچ‬‮  2015

نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، وہاب ریاض پر جرمانہ عائد

ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر وہاب ریاض پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے اور فیلڈ ریفری نے وہاب ریاض سے وضاحت بھی طلب کر لی ہے۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے تیسرے کوارٹر… Continue 23reading نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، وہاب ریاض پر جرمانہ عائد

اگلا کپتان کون ہو گا؟ محمد یوسف نے دلچسپ بات کہہ دی

datetime 20  مارچ‬‮  2015

اگلا کپتان کون ہو گا؟ محمد یوسف نے دلچسپ بات کہہ دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا ون ڈے انٹرنیشنل کیرئیر میگاایونٹ کے کوارٹر فائنل میں شکست کے ساتھ ہی ختم ہو گیا ہے اور اب یہ چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ اگلا کپتان کون ہوگا؟ اس ضمن میں سابق کرکٹرز نے بھی اپنی رائے دینا شروع کر دی ہے اور… Continue 23reading اگلا کپتان کون ہو گا؟ محمد یوسف نے دلچسپ بات کہہ دی

پاکستان ورلڈ کپ سے باہر،کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 6وکٹوں سے ہرا دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2015

پاکستان ورلڈ کپ سے باہر،کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 6وکٹوں سے ہرا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ورلڈ کپ سے باہر،کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 6وکٹوں سے ہرا دیا ۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور213رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی جواب میں آسٹریلیا ے مقررہ ہدف4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ایڈیلیڈ اوول گراﺅنڈ میں کھیلے جا رہے تیسرے کوارٹرز فائنل میچ میں پاکستان… Continue 23reading پاکستان ورلڈ کپ سے باہر،کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 6وکٹوں سے ہرا دیا