ورلڈ کپ میں بدترین بولنگ کا ریکارڈ جیسن ہولڈر کے نام
سڈنی(نیوز ڈیسک ) جیسن ہولڈر ایک روزہ میچز میں زیادہ رنز دینے والے ویسٹ انڈین باؤلر بن گئے، انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں اپنے ہی منفی ریکارڈ کو بہتر بناتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 104 رنز دیئے اور ایک وکٹ حاصل کی۔ ویسٹ انڈین کپتان نے نویں اوور میں 34رنز دیئے… Continue 23reading ورلڈ کپ میں بدترین بولنگ کا ریکارڈ جیسن ہولڈر کے نام