جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

اظہر علی اچھے کپتان ہیں، تما م سینئر اور جونیئر کھلاڑی انہیں سپورٹ کریں گے

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) دورہ بنگلہ دےش کےلئے قومی سکواڈ میں شامل ہونے والے فواد عالم نے اظہر علی کو اچھا کپتان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ دورہ بنگلہ دیش کے دوران تمام سینئر اور جونیئر کھلاڑی انہیں سپورٹ کریں گے اور قومی ٹیم بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش کے خلاف اس کے ملک میں کھیلنا آسان نہیں ہوگا تاہم پوری ٹیم بھرپور عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی اور سیریز میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ دورہ بنگلہ دیش کے دوران تجربہ کار کھلاڑی یونس خان سمیت دیگر کھلاڑیوں کے پاس اچھی کارکردگی دکھانے کا بہترین موقع ہے۔ فواد عالم نے کہا کہ ٹیم سے باہر ہونے کے بعد فٹنس پر توجہ دے رہا ہوں اور اب بھی ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلنے اور بڑی پارٹنر شپ بنانے کی کوشش کروں گا۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…