نئے چیف سلیکٹر کیلئے تین نامو ں کی شارٹ لسٹ
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر کے عہدے کے لئے تین امید واروں کو شارٹ لسٹ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق شارٹ لسٹ کئے جانے والے امیدوار وں میں اقبال قاسم ، وسیم باری اور محسن خان شامل ہیں۔خیال رہے کہ چیف سیلیکٹر معین خان کو کسینو تنازع پر وطن واپس بلانے کے… Continue 23reading نئے چیف سلیکٹر کیلئے تین نامو ں کی شارٹ لسٹ







































