بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پی سی بی نے معین خان کو عہدے سے فارغ کر دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے معین خا ن کو چیف سلیکٹر کے عہدے سے فارغ کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شہریار خان نے معین خان سے ملاقات کی جس دورا ن انہوں نے معین خان کو چیف سلیکٹر کے عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ پیغام دے دیا۔شہریار خان اور معین خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں جوئے خانہ جانے والی بات کا ذکر ہی نہیں کیا گیابلکہ شہریار خان نے ان کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ بتائی کہ کرکٹ کمیٹی چاہتی ہے کہ نئی سلیکشن کمیٹی بنائی جائے جس کے لیے آ پ کو عہدے سے ہٹایا جارہاہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…