قدبڑاہونے کی وجہ سے فٹنس مسائل کا سامناکر نا پڑتاہے: محمد عرفان
ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عرفان نے بتایاہے کہ قدزیادہ بڑاہونے کی وجہ سے فٹنس مسائل کا سامنا ہوجاتاہے ، میچ کے دوران زیادہ پانی نہ پینے کی وجہ سے اکثر ڈی ہائیڈریشن ہوجاتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے محمد عرفان کاکہناتھاکہ جنوبی افریقہ کو ہرانے کے بعدبھی آئرلینڈ کو… Continue 23reading قدبڑاہونے کی وجہ سے فٹنس مسائل کا سامناکر نا پڑتاہے: محمد عرفان