پاکستانی ٹیم کا اچھا دن ہو تو وہ کسی بھی حریف کو خاطر میں نہیں لاتی، پروٹیز
آکلینڈ(نیوز ڈیسک) پروٹیز کوچ پال ڈومینگو نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کا اچھا دن ہو تو وہ کسی بھی حریف کو خاطر میں نہیں لاتی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پال ڈومینگو کا کہنا تھا کہ کھیل غیر یقینی ہونے کی بات یقینی طور پر کہی جاسکتی ہے اور یہی پاکستانی ٹیم کی طاقت بھی… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کا اچھا دن ہو تو وہ کسی بھی حریف کو خاطر میں نہیں لاتی، پروٹیز