بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سعید اجمل کو انتہائی بڑا اعزاز مل گیا

datetime 24  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ومی کرکٹ ٹیم کے باﺅلر سعید اجمل کو ملک کی نمائندگی کرنے اور ملک کی خاطر بہترین خدمات کے اعتراف یوم پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان ممنون حسین کی جانب سے ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔پاکستانی باﺅلر سعید اجمل کرکٹ کی دنیا کے نمبر ون باﺅلر ہیں جبکہ ان کی جانب سے پاکستان کے لیے کئی ریکارڈز بھی بنائے گئے ہیں جبکہ ان کی حوصلہ افزائی اور ان کی ملک کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے صدر پاکستان کی جانب سے تیسرے بڑا سول ایوارڈ ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…