‘ون ڈے میچ میں ٹرپل سینچری ناممکن نہیں رہی’
پرتھ(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ آج کل ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں کسی بلے باز کا ٹرپل سینچری بنانا خارج از امکان نہیں رہا۔کلارک نے اس امکان کا اظہار بدھ کو یہاں افغانستان کے خلاف 275 رنز کی ریکارڈ فتح کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔ورلڈ کپ… Continue 23reading ‘ون ڈے میچ میں ٹرپل سینچری ناممکن نہیں رہی’