بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

بنگلہ دیشی بلے باز انعام الحق فٹنس مسائل کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

datetime 6  مارچ‬‮  2015

بنگلہ دیشی بلے باز انعام الحق فٹنس مسائل کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

نیلسن (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بلے باز انعام الحق فٹنس مسائل کے باعث رواں ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔ ان کی جگہ امرالقیس کو ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش ٹیم مینجمنٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق انعام الحق رواں ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ… Continue 23reading بنگلہ دیشی بلے باز انعام الحق فٹنس مسائل کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں،ٹیم میں کم بیک کرنے کیلئے پر عزم ہوں:واٹسن

datetime 6  مارچ‬‮  2015

ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں،ٹیم میں کم بیک کرنے کیلئے پر عزم ہوں:واٹسن

میلبورن (نیوز ڈیسک) آسٹریلوی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شین واٹسن نے کہا ہے کہ متواتر ناکامیوں کے باوجود انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، فارم کی بحالی کیلئے سخت محنت کر رہا ہوں اور رواں ورلڈ کپ سکواڈ میں کم بیک کرنے کیلئے تیار ہوں۔ واٹسن کو حالیہ ناقص فارم اور… Continue 23reading ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں،ٹیم میں کم بیک کرنے کیلئے پر عزم ہوں:واٹسن

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: محمد عرفان فٹ، حارث سہیل کی فٹنس مشکوک

datetime 6  مارچ‬‮  2015

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: محمد عرفان فٹ، حارث سہیل کی فٹنس مشکوک

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)پاکستان کل ورلڈ کپ ایڈن پارک آکلینڈ میں اپنا پانچواں میچ جنوبی افریقہ سے کھیل رہا ہے۔ طویل قامت فاسٹ بولر محمد عرفان میچ کے لیے فٹ ہوگئے ہیں اور میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ لیکن ایڑھی کی تکلیف کی وجہ سے حارث سہیل کی شرکت مشکوک ہے۔ ان کی جگہ یونس خان… Continue 23reading پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: محمد عرفان فٹ، حارث سہیل کی فٹنس مشکوک

پاکستان کےخلاف میچ جیتنے کے لئے سخت محنت کرنا ہوگی‘ ڈیل اسٹین

datetime 6  مارچ‬‮  2015

پاکستان کےخلاف میچ جیتنے کے لئے سخت محنت کرنا ہوگی‘ ڈیل اسٹین

آکلینڈ(نیوزڈیسک) جنوبی افریقا کے مایہ ناز فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ کسی صورت آسان نہیں ہوگا اور ہمیں یہ میچ جیتنے کے لئے سخت محنت کرنا ہوگی۔آکلینڈ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈیل اسٹین نے کہا کہ پاکستانی ٹیم اس وقت… Continue 23reading پاکستان کےخلاف میچ جیتنے کے لئے سخت محنت کرنا ہوگی‘ ڈیل اسٹین

جنو بی افریقہ کا توڑ نکالنے کیلئے پا کستان نے اہم مہرہ چن لیا

datetime 6  مارچ‬‮  2015

جنو بی افریقہ کا توڑ نکالنے کیلئے پا کستان نے اہم مہرہ چن لیا

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)ورلڈکپ 2015ءکے دوران ناصر جمشید کی مسلسل ناقص کارکردگی اور ٹیم منیجمنٹ پر شدید تنقید کے بعد بالآخر سرفرازاحمد کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر وقار یونس پر شدید تنقید اور مجموعی طورپر ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد ٹیم منیجمنٹ نے اپنے فیصلے… Continue 23reading جنو بی افریقہ کا توڑ نکالنے کیلئے پا کستان نے اہم مہرہ چن لیا

مصباح الحق نے مزید ایک سال تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا عندیہ دے دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2015

مصباح الحق نے مزید ایک سال تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا عندیہ دے دیا

آکلینڈ(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے مزید ایک سال تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا عندیہ دے دیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس وقت وہ کرکٹ سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں، ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا ابھی کوئی ارادہ نہیں، ایک سال بعد ہی اس بارے… Continue 23reading مصباح الحق نے مزید ایک سال تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا عندیہ دے دیا

ویسٹ انڈیز کا بھارت کو کامیابی کیلئے 183 رنز کا ہدف

datetime 6  مارچ‬‮  2015

ویسٹ انڈیز کا بھارت کو کامیابی کیلئے 183 رنز کا ہدف

واکا (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھارتی باﺅلنگ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور 182 پر ڈھیر ہوگئی ، بھارتی باﺅلنگ کا کمال یہ تھا کہ اس نے چھ بلے بازوں کو دہرا ہندسہ عبور کرنے کی مہلت نہ دی ، تاہم جیسن ہولڈر نے اپنی ٹیم کی جانب سے مزاحمت کا… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کا بھارت کو کامیابی کیلئے 183 رنز کا ہدف

سابق کرکٹرز کہتے ہیں کچھ الگ سوچوں تو کیا عرفان سے اوپننگ کراﺅں، مصباح الحق

datetime 6  مارچ‬‮  2015

سابق کرکٹرز کہتے ہیں کچھ الگ سوچوں تو کیا عرفان سے اوپننگ کراﺅں، مصباح الحق

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سابق کرکٹرز بار بار یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ کپتان کچھ الگ سوچے تو ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا میں عرفان سے اوپننگ کراو¿ں۔آکلینڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا سے میچ کی… Continue 23reading سابق کرکٹرز کہتے ہیں کچھ الگ سوچوں تو کیا عرفان سے اوپننگ کراﺅں، مصباح الحق

شاہینوں نے پروٹیز پر جھپٹنے کی تیاریاں مکمل کر لیں، نا صر جمشید آرام کر ینگے

datetime 6  مارچ‬‮  2015

شاہینوں نے پروٹیز پر جھپٹنے کی تیاریاں مکمل کر لیں، نا صر جمشید آرام کر ینگے

آکلینڈ (نیوز ڈیسک) عالمی کپ میں قومی شاہینوں نے پروٹیز پر جھپٹنے کی تیاریاں مکمل کر لیں ، پول بی کے اہم معرکے میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں کل ٹکرائیں گی۔ ورلڈ کپ کے 29 ویں مقابلے میں شاہین اور پروٹیز پوائنٹس کی جنگ کیلئے پنجہ آزمائی کرینگے۔ میچ نیوزی لینڈ کے شہر… Continue 23reading شاہینوں نے پروٹیز پر جھپٹنے کی تیاریاں مکمل کر لیں، نا صر جمشید آرام کر ینگے