پاکستانی ٹیم کی آئرلینڈ کیخلاف میچ کیلئے تیاریاں زوروشور سے جاری
ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کی گیارہویں آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئرلینڈ کے خلاف شیڈول آخری میچ کیلئے تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ دونوں ٹیمیں 15 مارچ کو ایڈیلیڈ کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی، یہ میچ دونوں ٹیموں کیلئے اہمیت کا حامل ہے اور جیتنے والی ٹیم کوارٹر فائنل… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کی آئرلینڈ کیخلاف میچ کیلئے تیاریاں زوروشور سے جاری