قومی ٹیم یمن کےخلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرےگی، احمد یار لودھی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) احمد یار لودھی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم عالمی فٹ بال کپ پری کوالیفائنگ راﺅنڈ میں یمن کے خلاف میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، کھلاڑیوں نے تربیتی کیمپ کے دوران بھر پور محنت کر رکھی ہے اور امید… Continue 23reading قومی ٹیم یمن کےخلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرےگی، احمد یار لودھی